نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم شائع 02 ستمبر 2026 09:51am نیپرا نے ایک بار پھر حکومت کی ریونیو بیسڈ یا کمرشل لوڈشیڈنگ پالیسی کو غیر قانونی قرار دیدیا
پاکستان کا گردشی قرض مالی بحران نہیں شائع 18 جولائ 2026 04:29pm گردشی قرض پیسے کا نہیں، گورننس کا بحران ہے؛ جب تک شفافیت، جوابدہی اور سیاسی عزم نہیں ہوگا، یہ مسئلہ برقرار رہے گا
اکنامک میرٹ آرڈر کی خلاف ورزیاں، وزیراعظم کا ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 06 مئ 2026 09:30am شہباز شریف نے ملک میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام کے لیے اقدامات کو تیز کرنے پر بھی زور دیا۔
آڈیٹر جنرل نے حیسکو کو نادہندگان کے میٹرز ہٹانے کی ہدایت کردی شائع 24 فروری 2026 09:04am نیپرا کے کنزیومر سروس مینوئل کے مطابق اگر کوئی صارف تیسرے ماہ کا بل، گزشتہ دو ماہ کے بقایاجات سمیت، مقررہ تاریخ تک ادا نہ کرے تو متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنی کو لازماً ایکوپمنٹ ریموول آرڈر جاری کرنا ہوگا