بجلی کا شارٹ فال 11,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا شائع 24 اپريل 2026 09:17am 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مکمل طور پر بند ہے
اپٹما کا حکومت سے کیپٹو پاور لیوی معقول بنانے کا مطالبہ شائع 22 اپريل 2026 09:43am صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لاگت بڑھ کر 75 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی ہے
تیسری سہ ماہی، فری لانسرز کی آمدن 50 فیصد اضافے سے 856 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک شائع 21 اپريل 2026 09:52am یہ پیش رفت انٹرنیٹ کی بندش اور لوڈشیڈنگ جیسے چیلنجز کے باوجود حاصل ہوئی ہے
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، یو فون سروس متاثر شائع 17 اپريل 2026 12:04pm طویل دورانیے کے بریک ڈاؤن موبائل سروسز کو بلا تعطل فراہم کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر رہے ہیں، یوفون
ایل این جی کی سپلائی بحال نہ ہونے تک لوڈشیڈنگ جاری رہے گی، وزیر توانائی شائع 17 اپريل 2026 09:12am یہ صورتحال کے الیکٹرک اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے علاقوں پر لاگو نہیں ہوتی، اویس لغاری
بجلی بحران: کمزور پن بجلی پیداوار کے باعث رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ شائع 15 اپريل 2026 07:45pm پن بجلی کی پیداوار میں کمی ذخائر سے پانی کے کم اخراج سے جڑی ہے، ترجمان پاور ڈویژن
پیک ریلیف اسٹریٹیجی، حکومت نے شیڈولڈ بجلی بندش کا آغاز کر دیا شائع 15 اپريل 2026 09:59am پاور ڈویژن کے مطابق یہ فیصلہ شام کے اوقات میں قومی گرڈ پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے
فروری ایف سی اے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.4 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا شائع 09 اپريل 2026 10:16am نیپرا نے یہ فیصلہ 31 مارچ 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی