بجلی کے بڑھتے نرخ، 10 کلوواٹ سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم منافع بخش سرمایہ کاری بن گیا شائع 11 اگست 2026 09:06am اس وقت نیٹ میٹرنگ اور آف گرڈ سولر سسٹمز سے تقریباً 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے
غیر فعال آئی پی پیز کو اربوں روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش شائع 29 جولائ 2026 09:32am کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ بادی النظر میں بعض آئی پی پیز نے حکومتی سولر توانائی پالیسی کو متاثر کرنے میں کردار ادا کیا۔
اویس لغاری کا ناقص کارکردگی دکھانے والے فیلڈ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 03 جون 2026 12:33pm پیسکو اور سیپکو نے عملے کو معطل کر دیا
بجلی صارفین: جب اعداد ہی درست نہ ہوں اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 01:56pm فروری کی نظرثانی معمولی تبدیلی نہیں ہے۔ یہ رہائشی ٹیرف کے ڈھانچے کو بنیادی طور پر دوبارہ ترتیب دیتی ہے
نیٹ میٹرنگ: درست طریقہ شائع 11 فروری 2026 10:38am دلچسپ بات یہ ہے کہ منظور شدہ ریگولیشنز تقریباً وہی ہیں جو وزارت نے مسودے کے طور پر پیش کیے تھے۔
نیپرا نے صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ 22.98 روپے کی یکساں بجلی نرخوں کی منظوری دیدی شائع 09 دسمبر 2025 07:12pm وزیر اعظم نے اکتوبر 2025 میں اعلان کیا تھا کہ آئندہ تین برس میں صنعتوں اور زرعی شعبے کو اضافی بجلی سبسڈی پر فراہم کی جائے گی
توانائی سیکٹر، تمام مالی معاملات کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو بھیجنے کی ہدایت شائع 16 نومبر 2025 09:45am یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی جس کا تعلق جوہری بجلی گھروں کے لیے ایل پی آئی میں کمی اور ممکنہ ٹیرف میں نرمی سے تھا