ای وی سبسڈی اسکیم: ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس، 3,170 رکشے و لوڈرز متعارف ہونگے شائع 05 اگست 2025 08:01pm مالی سال 26-2025 کے لیے اس منصوبے کی مالی معاونت کے لیے پہلے ہی 9 ارب روپے مختص کیے جا چکے ہیں، وزارتِ خزانہ