وزیراعظم کی فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد، مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا شائع 27 مئ 2026 08:54pm شہباز شریف نے فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ قوم اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے
حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے 26 مئی سے 28 مئی تک عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر