چاول برآمد کنندگان کیلئے 15 ارب روپے کی معاونت، وزارت تجارت کے فیصلے پر برآمدی شعبوں کا شدید ردعمل شائع 25 جنوری 2026 10:53am اس فیصلے کے تحت نان باسمتی چاول پر ایف او بی ویلیو کا 3 فیصد اور باسمتی چاول پر 9 فیصد تک معاونت 30 جون 2026 تک فراہم کی جائے گی
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ سے رائس ایکسپورٹرز کو 15 ارب روپے کی فراہمی کا فیصلہ، صنعتکاروں کا شدید ردِعمل شائع 23 جنوری 2026 09:04am فیصلے کے بعد متعدد برآمدی ایسوسی ایشنز وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کی تیاری کر رہی ہیں