معاشی ترقی ہی واحد راہ نجات شائع 14 فروری 2026 05:08pm 6 فیصد سے کم شرحِ نمو کے ساتھ روزگار بڑھے گا نہ ہی غربت کم ہوگی، جبکہ پائیدار ترقی کے بغیر پاکستان معاشی کمزوریوں سے بھی نہیں نکل سکتا