معاشی بحالی کا تیز ترین راستہ زراعت اور لائیو اسٹاک ہے، وزیراعظم شائع 16 جولائ 2026 09:37am زرخیز زمین، وافر آبی وسائل اور لاکھوں محنتی کسانوں کے باوجود ملک کی زرعی صلاحیت سے مکمل فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، شہباز شریف
وہ معاشی بحالی جو حقیقت نہ بن سکی شائع 22 جون 2026 11:15am صارفین کا اعتماد فروری 2026 میں 43 سے کم ہو کر جون 2026 میں 36.1 رہ گیا ہے
مشرق وسطیٰ تنازع پاکستان کی اقتصادی بحالی کو متاثر کررہا ہے،ایشیائی بینک شائع 04 مئ 2026 08:53am تنازع کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافہ، مالیاتی دباؤ اور غربت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، ماساتو کانڈا
ماہانہ ترقیاتی اپ ڈیٹ: جولائی تا جنوری میں معیشت استحکام اور بحالی کی راہ پر برقرار رہی شائع 10 فروری 2026 10:28am اس عرصے کے دوران مہنگائی کی شرح 5.2 فیصد تک کم ہوئی، جس سے گھروں اور کاروباروں کو ریلیف ملا، احسن اقبال
مارکیٹ کو شرح سود میں کمی کی توقع شائع 13 جنوری 2026 11:26am سیکنڈری مارکیٹ میں ییلڈز کم ہو رہی ہیں کیونکہ مارکیٹ توقع کر رہی ہے کہ مرکزی پالیسی ریٹ میں 50 سے 100 بیس پوائنٹس کی کمی ہو سکتی ہے
سیلاب اور طوفانی بارشیں: پاکستان کی معاشی بحالی کو دھچکا لگنے کا خدشہ شائع 11 ستمبر 2025 08:46am اگرچہ مہنگائی قابو میں ہے، زرمبادلہ کی شرح مستحکم ہے، مالیاتی پالیسی محتاط ہے اور کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہوئی ہے، لیکن قدرتی آفات کی حالیہ لہر معیشت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، اسٹیٹ بینک
ایشیائی بینک نے سیاسی غیر یقینی اور سیکیورٹی صورتحال کو پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے خطرہ قرار دیدیا شائع 10 جولائ 2025 08:36am مالی نظم و ضبط کو جاری رکھنا اور پالیسی اصلاحات پاکستان کی میکرو اکنامک بحالی اور استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، اے ڈی بی