وزیراعظم کی ایز آف ڈوئنگ بزنس ایکٹ 2025 پر جلد عملدرآمد کی ہدایت شائع 18 جولائ 2026 10:26am مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف
کارکردگی کا جائزہ کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کی اصلاحات کے تناظر میں لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت شائع 17 جولائ 2026 04:17pm شہباز شریف نے کاروبار میں آسانی کے پالیسی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے جامع رپورٹ بھی طلب کرلی
عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس ریلیف اقدامات متوقع شائع 03 فروری 2026 09:05am وزیراعظم شہباز شریف نے 4 فروری 2026 کو کیبنٹ کمیٹی آن ریگولیٹری ریفارمز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے
کیا پاکستانی برآمد کنندگان بنگلہ دیش، ویتنام اور بھارت کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ شائع 01 فروری 2026 01:22pm پاکستان میں کاروبار کرنے کی لاگت کا تخمینہ علاقائی ممالک کے مقابلے میں تقریباً 34 فیصد زیادہ ہے
چین کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت شائع 29 جنوری 2026 09:29am فورم 8 اور 9 اپریل کو منعقد ہوگا، تاکہ سی پیک کے تحت پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جا سکے
کمپنیز ایکٹ 2017، ایس ای سی پی نے 183 بڑی ترامیم تجویز کردیں شائع 14 جنوری 2026 08:44am ترامیم کا مقصد کمپنیوں پر ریگولیٹری بوجھ کم کرنا اور پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے