عمران خان صحت مند، مگر تنہائی کے باعث اضطراب کا شکار ہیں، بہن شائع 21 اگست 2026 05:36pm بانی پی ٹی آئی نے بارہا ناانصافی کی شکایت کی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان
پمز میں طبی معائنے کے بعد عمران خان کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 01:55pm سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت کیا گیا، وزیر اطلاعات
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 09:13am عمران خان کے ہمراہ ان کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمٰی خان ہوں گی