ماسکو کی ’نئی فضائی حملہ پالیسی‘ کے جواب میں یوکرین روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنائے گا شائع 03 اکتوبر 2026 10:34pm ماسکو کا کہنا ہے کہ وہ روس پر ہونے والے حملوں کے جواب میں کارروائی کر رہا ہے