وزیر خزانہ کی مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل فنانس پر بات چیت شائع 18 اکتوبر 2026 10:29am وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت، مالیاتی استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کے لیے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔