پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھال لی اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 10:27am پاکستان ان پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے جنہوں نے نومبر 2020 میں سعودی عرب، بحرین، اردن اور کویت کے ساتھ مل کر ڈی سی او کی بنیاد رکھی