سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 18 ستمبر 2026 12:15pm پاکستان مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
مکہ دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، ترجمان پاک فوج شائع 17 ستمبر 2026 12:58pm معاہدے میں کوئی جارحانہ پیش رفت یا مداخلت کا عنصر شامل نہیں ہے، احمد شریف چوہدری
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 06 ستمبر 2026 12:15pm آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں کی جانے والی 2 الگ الگ مشترکہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا شائع 29 اگست 2026 12:30pm آرمی چیف کو ادارے کے مختلف شعبوں، آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 03:47pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات
خواجہ آصف نے محسن نقوی کی اصلاحاتی تجویز کی حمایت کردی، آئینی راستہ اپنانے کا مشورہ شائع 02 اگست 2026 12:56pm نقوی صاحب، نظام کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ نظام میں تبدیلی اپنی وزارت سے شروع کریں، خواجہ آصف
افغان طالبان سرحد پار حملوں میں سہولت فراہم کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 29 نومبر 2025 04:45pm پاکستان کا مسئلہ افغان عوام کے ساتھ نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کے ساتھ ہے، سینئر صحافیوں سے گفتگو
پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے شائع 25 نومبر 2025 08:11pm کارروائیاں صرف دہشت گردوں کے خلاف ، افغان عوام کے خلاف نہیں ، اسلام آباد کا موقف