رواں ہفتے کے اختتام پر بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی شائع 21 اگست 2026 03:15pm موسلادھار بارش سے اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ