عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کی توثیق کردی اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 10:01am وعدوں کو عملی شکل دینے کے لیے زیادہ جامع اور موثر حکمتِ عملی اپنائے جانے پرزور دیا گیا