مہنگے تیل کی قیمتوں میں استحکام بڑا خدشہ شائع 30 ستمبر 2026 10:07am برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
فیڈرل ریزرو کے لیے ایک اور مشکل صورتحال شائع 17 ستمبر 2026 02:17pm امریکی بانڈ ییلڈز میں اضافہ پاکستان سمیت ابھرتی معیشتوں کے لیے سرمایہ مہنگا کرسکتا ہے، مہنگا تیل بھی ملکی معیشت پر دباؤ بڑھائے گا
وزیر خزانہ کی ڈوئچے بینک کے حکام سے ملاقات، سرمایہ کاری اور مالی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 03 ستمبر 2026 09:27am وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان کی حالیہ معاشی پیش رفت اور ساختی اصلاحات کو ادارہ جاتی شکل دینے کے لیے حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا
عالمی قرضہ پروگرام، حکومت نے بڑے بین الاقوامی بینکوں کو شارٹ لسٹ کر دیا شائع 21 جولائ 2026 09:34am یوروبانڈ کنسورشیم کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے تکنیکی جانچ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ابھی رکا نہیں شائع 12 فروری 2026 12:03pm ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو جی سی) کے مطابق، 2025 میں کل سونے کی طلب پہلی بار 5,000 ٹن سے تجاوز کر گئی