آئی ایس پی آر: خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک شائع 04 جون 2026 11:02pm پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے
اسلام آباد خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تدفین، ہزاروں افراد کی شرکت شائع 08 فروری 2026 09:30am جمعے کو اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کے احاطے میں ایک حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا