ٹرمپ نے ڈین اسکاوینو کو وائٹ ہاؤس پرسنل آفس کا سربراہ مقرر کردیا شائع 12 اکتوبر 2025 11:58am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے پریزیڈنشل پرسنل آفس کا سربراہ ڈپٹی چیف آف اسٹاف ڈین سکاوینو کو مقرر کردیا...