منیش پانڈے کولکتہ کی آئی پی ایل مہم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، شین واٹسن شائع 21 مئ 2026 01:51pm پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود کولکتہ نائٹ رائیڈرز اتوار کو اپنے آخری لیگ میچ میں دہلی کیپیٹلز کے مڈِ مقابل آئے گی
ابھیشیک شرما کی جارحانہ بیٹنگ، حیدرآباد نے دہلی کیپٹلز کو دھول چٹا دی شائع 22 اپريل 2026 01:02pm 25 سالہ بلے باز کی 68 گیندوں پر 135 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، آئی پی ایل تاریخ کا پانچواں بڑا انفرادی اسکور
راہول اور اسٹبس کی شاندار بیٹنگ، دہلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلور کو شکست دے دی شائع 19 اپريل 2026 03:04pm اوپنر فل سالٹ اور ویرات کوہلی کا جارحانہ آغاز، لنگی اینگیڈی نے کوہلی کو آؤٹ کر کے بنگلور کی رفتار سست کر دی
بٹلر کی شاندار بیٹنگ، 27 گیندوں پر ففٹی کرڈالی شائع 09 اپريل 2026 01:11pm جوس بٹلر کی آئی پی ایل میں شاندار بیٹنگ کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے دہلی کیپیٹلز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی
ٹم ڈیوڈ کا طوفان، بنگلورو کی چنئی کے خلاف مسلسل دوسری فتح شائع 06 اپريل 2026 01:17pm 30 سالہ آسٹریلوی کھلاڑی کی 25 گیندوں پر 70 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، 8 چھکوں کی مدد سے بنگلورو نے چنئی سپر کنگز کو 43 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری جیت حاصل کر لی
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی