وینزویلا کی عبوری صدر 3 سے 7 جون تک بھارت کا دورہ کریں گی، توانائی سمیت دوطرفہ تعاون پر مذاکرات متوقع شائع 02 جون 2026 07:57pm صدر ڈیلسی روڈریگیز کے دورے میں خام تیل کی تجارت اور توانائی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
امریکی عالمی بالادستی کی مہم عروج پر شائع 17 فروری 2026 05:16pm باشعور پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ تشویشناک امر یہ ہے کہ ہم ٹرمپ کے نام نہاد ’بورڈ آف پیس‘ کا حصہ بننے جا رہے ہیں، جس کا مقصد (ٹرمپ کی سرپرستی میں) غزہ تنازع کو ’حل‘ کرنا بتایا جا رہا ہے
ٹرمپ نے وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا ماچادو سے نوبل امن تمغہ قبول کر لیا شائع 16 جنوری 2026 12:02pm وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں
ٹرمپ نے رضا پہلوی کی ایران میں حمایت حاصل کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھا دیا شائع 15 جنوری 2026 02:12pm ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ اس مرحلے پر رضا پہلوی کی قیادت کے بارے میں حتمی رائے دینے کے لیے تیار نہیں
ٹرمپ نے وینزویلا کا تیل فروخت کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا شائع 07 جنوری 2026 12:55pm 30 سے 50 ملین بیرل تیل کو صاف کر کے امریکہ میں فروخت کیا جائے گا
واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ، وینزویلا امریکہ کو دو ارب ڈالر کا تیل برآمد کرے گا شائع 07 جنوری 2026 10:15am یہ معاہدہ چین کی طرف جانے والی ترسیل کو امریکہ کی طرف منتقل کرے گا
نکولس مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کس کے ہاتھ میں؟ صورتحال غیر واضح شائع 04 جنوری 2026 12:20pm مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے حلف اٹھایا اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کیا