امریکی آرمی سیکرٹری ڈریسکول کی ابو ظہبی میں روسی وفد سے ملاقات شائع 25 نومبر 2025 01:37pm ملاقات کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کے لیے ثالثی کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے