سعودی عرب کی جون میں خام تیل برآمدات مئی کی ریکارڈ کم سطح سے بڑھ گئیں شائع 20 اگست 2026 10:38pm ملک کی خام تیل کی پیداوار جون میں بڑھ کر 71 لاکھ 22 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی