سیاست، مسلسل جدوجہد اور خدمتِ خلق : مریم نواز کا بطور رہنما ابھرنے کا سفر شائع 07 جون 2026 02:31pm وزیر اعلیٰ کے دو سالہ دور میں پیرا فورس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جیسے انقلابی اقدامات نے پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کو کچل کر امن و امان کا نقشہ بدل دیا ہے
پنجاب میں حراستی اموات شائع 24 فروری 2026 10:16am صرف آٹھ ماہ میں سی سی ڈی کی قیادت میں ہونے والی کم از کم 670 جھڑپوں میں 924 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے