پاکستان نے ’سفارتی پروٹوکول کی خلاف ورزی‘ پر ناروے کے سفیر کو طلب کر لیا شائع 11 دسمبر 2025 10:39pm دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کی عدالت میں پیشی داخلی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے