مسابقی کمیشن اور آئی ایم ایف رپورٹ کا حوالہ شائع 27 نومبر 2025 12:51pm مسابقی کمیشن نے اپنی پریس ریلیز میں آئی ایم ایف کی انتہائی مثبت تشخیص کو اجاگر کیا جو 20 نومبر 2025 کے گورننس اور کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ برائے پاکستان کے 186 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں شامل ہے
اہم شعبوں پر اشرافیہ کا قبضہ پاکستان کو اربوں کا نقصانات پہنچا رہا ہے، آئی ایم ایف کا انکشاف شائع 20 نومبر 2025 02:10pm چینی، رئیل اسٹیٹ، زراعت اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں اشرافیہ کے مضبوط مفادات ملک کے اصلاحاتی عمل کو مسلسل متاثر کر رہے ہیں