امریکی ارکانِ کانگریس کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر تبادلۂ خیال شائع 27 جولائ 2026 09:17pm ارکانِ کانگریس نے خطے میں استحکام کے فروغ اور معاشی مضبوطی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا