امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھولنا ممکن نہیں، ایران شائع 22 اپريل 2026 11:47pm مکمل جنگ بندی کے معنی صرف تب ہی ہیں جب بحری ناکہ بندی کے ذریعے اس کی خلاف ورزی نہ کی جائے، اسپیکر محمد باقر قالیباف
تیل کی فروخت میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟ شائع 03 اپريل 2026 12:41pm ابتدائی نظر میں مارچ پیٹرولیم طلب کے لحاظ سے ایک مضبوط مہینہ نظر آتا ہے
ایران نے اعتماد سازی کیلئے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی، اسحاق ڈار شائع 29 مارچ 2026 09:38am نئے انتظام کے تحت روزانہ دو جہاز آبنائے سے گزریں گے، وزیر خارجہ
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ شائع 28 مارچ 2026 01:05pm مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا
عراق نے ہرمز میں خلل ڈالنے پر غیر ملکی آئل فیلڈز پر فورس میجر کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع شائع 21 مارچ 2026 05:17pm بغداد نے فورس میجر( غیر معمولی حالات میں معاہدے کی عدم پاسداری پر ذمہ داری سے استثنیٰ) کے معاملے پر کمپنیوں کو مذاکرات کی دعوت دے دی
مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی کی بندش، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں جولائی 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر شائع 21 مارچ 2026 03:57pm آبنائے ہرمز میں آمد و رفت منقطع رہنے تک تیل کی قیمتیں بلند رہیں گی، تجزیہ کار