سولر سسٹم، چینی کمپنی توانائی ذخیرہ کرنے کا جدید حل فراہم کرنے پاکستان پہنچ گئی
- گزشتہ چند سالوں میں، صنعتی، تجارتی اور رہائشی بجلی صارفین کی بڑی تعداد نے بار بار بجلی کی بندش اور بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں کے حل کے لیے شمسی توانائی کے نظام اختیار کیے ہیں۔

























