میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل بچوں سے متعلق فحش مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار شائع 06 نومبر 2026 11:47pm امریکی حکام کے مطابق 82 سالہ تھامس مارکل پر کم عمر لڑکیوں کی تصاویر سمیت بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کا الزام ہے