مائیکروسافٹ کے اے آئی سربراہ کی مصنوعی ذہانت میں شعور سے متعلق اینتھروپک کے موقف پر تنقید
- مائیکروسافٹ کے اے آئی سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ کلاڈ جیسے اے آئی ماڈلز کو ان کی فلاح و بہبود کے بارے میں تعلیم دینا ان پر قابو رکھنے کی ہماری صلاحیت کو خطرناک حد تک متاثر کرسکتا ہے



















