منظرنامہ بدلنے کی ضرورت شائع 22 اگست 2026 04:57pm اب وقت آگیا ہے کہ جدید طریقے اپنائے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔ سنگاپور اور کولمبیا سے ملنے والے اسباق ہمیں جرائم کے منظرنامے، بالخصوص کراچی میں، کو بدلنے میں مدد دے سکتے ہیں۔