کیا ضوابط کا خاتمہ ہی آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ہے؟ شائع 28 ستمبر 2026 03:37pm ضابطہ کاری کی بنیادی معاشی منطق مارکیٹ کی ناکامیوں کو دور کرنا ہے، اس لیے اصلاحات کا مقصد ضوابط کا خاتمہ نہیں بلکہ انہیں مؤثر بنانا ہونا چاہیے