وزارت خزانہ کا سرکاری اداروں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ شائع 20 مئ 2026 10:11am نئے فریم ورک کا مقصد ایس او ایز میں شفافیت، بہتر گورننس اور مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانا ہے
ایس او ای رپورٹ کے دفاع میں اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 08:12pm ایک ایسا موافق منظرنامہ پیش کرنا جو حقائق سے ہم آہنگ نہ ہو، انتظامیہ کو بروقت اصلاحی اقدامات کرنے سے روک سکتا ہے اور مستقبل میں کسی حقیقی مثبت دعوے کی ساکھ کو بھی متاثر کر سکتا ہے
سرکاری ملکیتی ادارے ( ایس او ایز ) شائع 24 فروری 2026 04:58pm منافع بخش ایس او ایز میں این بی پی، پی پی ایل، او جی ڈی سی اور واپڈا شامل این ایچ اے، ڈسکوز اور پاکستان ریلوے خسارے والے بڑے سرکاری ملکیتی ادارے ہیں، رپورٹ