کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن تیز شائع 11 اگست 2026 03:09pm زلزلے نے کولمبیا کے کافی پیدا کرنے والے اہم علاقوں کو بری طرح متاثر کیا، جہاں اب تک کم از کم 164 افراد ہلاک ہو چکے ہیں