گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 2 فوجی اور شہری شہید، آئی ایس پی آر شائع 04 جنوری 2026 02:25am برزل پاس میں برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران حادثہ پیش آیا