حکومتی قرضوں کا حجم
- حکومتی قرضے کے تازہ ترین تخمینے کے مطابق فی کس قرض کا بوجھ بڑھ کر تقریباً 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ مالی سال 2020-21 کے اختتام پر یہ سطح اس کے لگ بھگ نصف تھی
- ضرورت اس امر کی ہے کہ مالی سال 2025-26 اور آئندہ برسوں میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4 فیصد سے تجاوز نہ کرے



















