ایس سی او اجلاس، 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب روپے کی گرانٹ منظور شائع 07 ستمبر 2026 10:31pm اجلاس ستمبر 2027 میں پاکستان میں منعقد ہوگا