کیوبا کے وزیرِ خارجہ نے امریکہ پر ’انسانی تباہی پیدا کرنے‘ کا الزام عائد کر دیا شائع 23 فروری 2026 10:54pm امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کیوبا کو وینزویلا سے ملنے والی اہم تیل کی سپلائی بند کر دی