سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا شائع 30 جون 2026 12:44pm کنویں کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے سسٹم سے منسلک کیا جائے گا، اوجی ڈی سی ایل