کیا آج کراچی میں بارش ہوگی؟ شائع 19 جولائ 2025 04:16pm محکمہ موسمیات نے سندھ کے بیشتر علاقوں میں کل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے