بونڈی میں ہونے والی فائرنگ سے قبل گھریلو ساختہ بم پھینکے گئے جو پھٹ نہ سکے ، پولیس کا عدالت میں بیان شائع 22 دسمبر 2025 01:04pm نوید اکرم پر قتل اور دہشت گردی سمیت 59 الزامات عائد کیے گئے ہیں ، آسٹریلوی پولیس