مصطفیٰ رامدے پی ایس او کے چیئرمین مقرر شائع 06 نومبر 2026 02:00pm مصطفیٰ رامدے کو آئینی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں سے متعلق قانون سازی اور قانونی امور میں 28 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے