طارق رحمان کو منی لانڈرنگ سمیت مختلف الزامات پران کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی تھی ، ان پر سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے قتل کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ بھی قائم رہا
60 سالہ طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار سمجھے جاتے ہیں، وہ 2008 میں مبینہ سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات کے باعث بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعد سے لندن میں مقیم تھے