فرانس، سعودی عرب کے درمیان پیرس کے قریب 6 ارب یورو کے ’ڈریگن بال زی‘ تھیم پارک منصوبے پر اتفاق
- پیرس میں فرانس اور سعودی عرب کے اشتراک سے 6 ارب یورو کی لاگت سے ’ڈریگن بال زی‘ تھیم پارک بنانے کا منصوبہ ہے، جو یورپ کے چند سب سے بڑے تفریحی پارکس میں شامل ہوگا





















