ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن: نقصانات ثابت کرنے کے لیے نعرے نہیں، ثبوت درکار ہیں شائع 16 جولائ 2026 04:07pm ہرجانے کے دعوے نعروں سے نہیں، برآمدی صلاحیت، حقیقی نقصان اور ٹھوس شواہد سے ثابت ہوتے ہیں