کراچی کی ترقی اور ٹریفک بہتر بنانے کیلئے طویل مدتی سرمایہ کاری کے منصوبے جاری ، مراد علی شاہ
- وزیراعلیٰ سندھ نے پورٹ سٹی کراچی میں میگا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے شہر میں بنیادی ڈھانچے، معاشی سرگرمیوں اور ٹریفک نظم و نسق کو بہتر بنانے کے اقدامات پر زور دیا



















