اے ڈی بی پاکستان ریلوے کو اپ گریڈ کرنے میں معاونت کرے گا، چین کی مالی معاونت تعطل کا شکار، ذرائع شائع 22 اگست 2025 09:24pm ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سے روہڑی تک 500 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کے لیے 2 بلین ڈالر کی فنانسنگ کے لیے بات چیت میں مصروف
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار