بھارت کیلئے نرمی برتنے کا حکم ملا ، سابق میچ ریفری کرس براڈ کا انکشاف شائع 28 اکتوبر 2025 07:33pm اسلام آباد سے کراچی تک کرکٹ کے منتظمین عالمی اثر و رسوخ کے دباؤ کو بخوبی محسوس کرتے ہیں اور یہی واقعہ اس بات کی یاد...