بنگلادیش میں نیا پارلیمانی دور، طارق رحمان اور قانون سازوں نے حلف اٹھا لیا شائع 17 فروری 2026 01:29pm چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے قانون سازوں سے وفاداری کا حلف لیا
جماعت اسلامی بنگلا دیش نے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرلی شائع 14 فروری 2026 02:18pm بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں حاصل کیں، الیکشن کمیشن
بنگلہ دیش میں انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز شائع 12 فروری 2026 10:42am ماہرین کے مطابق 1.75 کروڑ کی آبادی والے ملک میں مستحکم حکومت کے لیے اس انتخاب کا فیصلہ کن ہونا ضروری ہے
بنگلہ دیش میں بڑھتے چین اثرورسوخ پر امریکہ کو تشویش، دفاعی متبادل فراہم کرنے کی تیاری شائع 11 فروری 2026 12:54pm چین نے حال ہی میں بنگلہ دیش کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بھارت کی سرحد کے قریب ڈرون فیکٹری قائم کی جائے گی
بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کے آخری دن حریف جماعتوں کی ریلیاں شائع 09 فروری 2026 12:55pm دارالحکومت ڈھاکہ کے مختلف علاقوں میں ہفتوں تک جاری پرچم اٹھائے ریلیوں میں لاکھوں شہری شریک ہوئے
بنگلہ دیش میں اسلام پسند جماعت کی مقبولیت میں اضافہ، اعتدال پسند فکر مند شائع 21 جنوری 2026 01:24pm جماعتِ اسلامی برسراقتدار آگئی تو بنگلہ دیش کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی متوقع، پاکستان سے قربت مزید بڑھ سکتی، تجزیہ کاروں کی رائے
بنگلہ دیش میں سخت سیکورٹی کے دوران مقتول نوجوان رہنما کی سرکاری سطح پر تدفین شائع 20 دسمبر 2025 07:13pm آج ہم آپ (ہادی) سے یہ وعدہ کرنے آئے ہیں کہ جن مقاصد کے لیے آپ کھڑے تھے، ہم انہیں پورا کریں گے، عبوری سربراہ محمد یونس کا خطاب
بنگلا دیش، حسینہ واجد کیخلاف بغاوت کی قیادت کرنے والے رہنما فائرنگ سے زخمی شائع 16 دسمبر 2025 12:36pm حکومت کا زخمی رہنما کوعلاج کیلئے سنگاپور بھیجنے کا فیصلہ